زمیندار وسیم ملک نے میڈیا کو بتایا کہ میرے مخالف ، زمیندار نے بے بنیاد الزام لگایا کہ کسان بارہ سالہ لڑکے کو اغواء کرکے کہیں گم کردیا ہے
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود نے اعلیٰ کارکردگی پر انفوٹیک انسٹیٹیوٹ کےاونر مظہر حسین کو سرٹیفکیٹ پیش کیا
آئی جی پنجاب اور سی سی پی او لاہور سے نازیبا جملے کسنے والےکانسٹیبل شاہد کو پولیس نے پکڑ کر پاگل خانے منتقل کر دیا
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے آئی ایس پی آر سالانہ انٹرن شپ پروگرام کے شرکاسے خطاب کیا
ماں نے 3 کم سن بیٹوں کو زہر دے دیا۔ 2 بچے جاں بحق۔ وجہ گھریلو ناچاقی / تنگدستی بتائی جا رہی ہے۔ ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا۔
وفاقی محتسب ریجنل آفس سرگودھا، مشتاق احمد اعوان نے صوبائی محتسب آفس منڈی بہاوالدین میں وفاقی محکموں کے خلاف عوامی شکایات سننے کے لیے کھلی کچہری لگائی
اُن کی شادی کی خبروں نے پاکستانیوں کے دماغ چکرا دیے۔ گلوکار علی سیٹھی کی سلمان طور سے شادی کی قیاس آرائیاں جمعرات کو شروع ہوئیں