77

اہل وطن کو جشن آزای مبارک ہو آزادی ایک نعمت ہے اس کی قدر کریں میاں لیاقت

اہل وطن کو جشن آزای مبارک ہو آزادی ایک نعمت ہے اس کی قدر کریں میاں لیاقت
اس میں شک والی بات نہیں کہ قوموں کی زندگی میں آزادی ایک نعمت سے کم نہیں ھوتی ہمیں اپنے اسلاف کے کارناموں کو یاد رکھنا چاھیئے کہ انہوں نے کتنی محنت مشقت سے اس تحریک آذادی کو کتنی مشکلات سے گذر کر قید و بند کی صعوبتوں سے گذر کر کتنی قربانیاں دے کر ھمیں یہ آذاد وطن جیسی نعمت دی ھے۔آزادی کی قدر پوچھنا چاھتے ھیں تو مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں سے پوچھیں۔ فلسطین کے مسلمانوں سے پوچھیں ۔ روھینگیا کے مسلمانوں سے پوچھیں۔ دنیا میں جہاں جہاں لوگ ظلم و استبداد کی چکی میں پس رھے ھیں ان سے ہوچھیں۔ آزادی ھمیں کسی نے پلیٹ میں رکھ کے نہیں دی لہذا اس کی قدر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں