پاکستان پیپلز پارٹی کھوکھلے نعروں کے بجائے عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہے عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کریں گے چوہدری تصور چیمہ
عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں سزا سنانے والے جسٹس ہمایوں دلاور کو اسلام آباد میں بطور اسپیشل جج سینٹرل ٹو تعینات کردیا گیا
مختلف بینک اکاؤنٹس میں 48 کروڑ 76 لاکھ سےزائدرقم آئی جبکہ ایف آ ئی اے کی جانب سےمونس الٰہی کی 6 جائیدادیں بھی منجمد کی گئی ہیں
اللہ تعالی کی قربت ہمیں سیدھا راستہ دکھاتی ہے دنیاوی مشکلات کا حل مخلوق خدا سے محبت کرنے میں ہے ملک رب نواز
ایس ایچ او ادریس افضل نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے