اہم خبریں
لینڈ مافیا نے مختلف پروپیگینڈے کر پٹواریوں کو استعمال کرتے ہوئے مختلف کھیوٹیں بلاک کر رکھی ہیں
چرس کو پرموٹ کرنے کا چرسی لڑائی کے نام پر ایک نیا انداز متعارف پنجاب فوڈ اتھارٹی نے نام کیسے پاس کیا
ضلع بھر میں بااثر افراد کی زیر سرپرستی پٹرول کی غیر قانونی فروخت کا دھندہ عروج پر
ہیلاں پریس کلب کی طرف سے ڈسٹرکٹ پریس کلب کے صدر شہزاد حسن چوہدری قمر وڑائچ اور ہیلاں پریس کلب نئی کابینہ کو پرتکلف عشائیہ صدر چوہدری رفاقت علی شیخو جنرل سیکرٹری مہر عقیل احمد پومی شہزاد حسن چوہدری اور قمر وڑائچ کا ہیلاں پریس کلب کے تمام ممبران نے ہار پہنا کر استقبال کیا
ڈپٹی کمشنرعثمان خالد خان نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کاتفصیلی دورہ
جرائم پیشہ عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نبٹا جائے گا کیونکہ یہ اس معاشرے کا ناسور ہیں ہم ان کو کیفر کردار تک پہنچا کر ہی دم لیں گے ایس ایچ او سول لائن سب انسپکٹر حامد ناصر رانجھا
میڈیا پروفیشنلز اور جرنلسٹس کی جانب سے داِئر کی گئی آئینی پٹیشن کی استدعا منظور کر لی
تھانہ صدر منشیات فروشوں رسہ گیروں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ
گجرات: سپین پلٹ دوبہنوں کااندھوناک قتل، پولیس نے 24 گھنٹوں کے اندر سفاک قاتلوں کو گرفتار کرلیا
لڑکیاں اپنی ان شادیوں پر رضامند نہیں تھیں