اہم رابطہ سڑکیں پروجیکٹ اور صفائی ستھرائی کے انتظامات پر یونین کونسل جلالپورشریف کو نظر انداز کرنا سمجھ سے بالاتر ہے ۔ کرم شہزاد مغل
مملکت خداداد میں نوجوانوں کو آگے بڑھنے اور ترقی کی منازل طے کرنے کے لئے سہولتوں سے زیادہ مسائل اور دشواریوں کا سامنا ہے