53

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود نے اعلیٰ کارکردگی پر انفوٹیک انسٹیٹیوٹ کےاونر مظہر حسین کو سرٹیفکیٹ پیش کیا

چکوال (بیورو چیف احسن رفیق سے) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود نے اعلیٰ کارکردگی پر انفوٹیک انسٹیٹیوٹ کےاونر مظہر حسین کو سرٹیفکیٹ پیش کیا تفصیلات کے مطابق بے روزگار نوجوانوں کو کمپیوٹر کورسز مکمل کرائے گئے اور ان کو باعزت روزگار فراہم کرنے کے لیے اقدامات کیے گئے اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود نے مختلف کمپوٹرسنٹرزپر مختلف طلباء وطالبات کو فری کورسز مکمل کرائے گئے اور طلباء وطالبات سمیت انچارج انفوٹیک انسٹیٹیوٹ مظہر حسین کو بھی خصوصی ایوارڈ سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا اس موقع پر دوست احباب نے مظہر حسین کو سرٹیفکیٹ حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی گئی اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں