72

زمیندار وسیم ملک نے میڈیا کو بتایا کہ میرے مخالف ، زمیندار نے بے بنیاد الزام لگایا کہ کسان بارہ سالہ لڑکے کو اغواء کرکے کہیں گم کردیا ہے

سانگھڑ بیورو چیف وقار بھٹی
میرے مخالف مجھ پر ہی جھوٹا الزام عائد کرکے ایف آئی آر درج کرواکر میری ہی زرعی زمین پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں زرعی زمین میرے باپ دادا کے نام ہے اور پچھلے پچاس سالوں سے اپنی زمین سنبھال رہا ہوں زمیندار وسیم ملک نے میڈیا کو بتایا کہ میرے مخالف ، زمیندار نے بے بنیاد الزام لگایا کہ کسان بارہ سالہ لڑکے کو اغواء کرکے کہیں گم کردیا ہے اور میرے گھر کی چادر چاردیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے گھر سے سونا چوری کیا ہے کسان کی دہائی تفصیلات کے مطابق سانگھڑ کے قریب پانچ چک میں زمیندار وسیم ملک نے میڈیا کو بتایا کہ میں پچھلے دو تین ماہ قبل میرے کمدار نے میری لاعلمی میں ایک غیر مسلم کسان کو اپنی ہی زمین پر گھر بنا کر پناہ دی تھی مخالفین سے ملی بھگت کرکے آج وہی میری زمین پر قبضہ کرنا چاہتا ہے اور اس نے مجھ پر جھوٹا الزام عائد کیا ہے کہ میں نے میرے کسان بیٹے کو اغواء کرکے کہیں گم کردیا ہے کسان کی بیوی نے جو مجھ پر الزام عائد کیا ہے جس دن الزام لگایا میں کراچی تھا جس کے میرے پاس مکمل ثبوت موجود ھیں جھوٹا اور بے بنیاد ہے جبکہ میں پچھلے پچاس سالوں سے اپنے باپ دادا کی زمیں سنبھال رہا ہومقامی گاوں کے معززین نے میرے کردار کی گواہیدی اور کہاکہ ھم قسم کی گواہی دینے کے لئے تیار ہیں اور کسان کی بیوی جھوٹی ہے انہوں نے ایس ایس پی سانگھڑ اعلی حکام سے مطالبہ کیا میرے خلاف منگلی تھانے پر جھوٹی این سی درج کرائی گئی ختم کی جائے مجھے تحفظ فراہم کیا جائے انہوں کہاکہ محتیار کار سانگھڑ رکارڑ چیک کرۓ میرے والد نام کی زرعی زمین ھمارے حوالے کی جائے غلط بیانی کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں