تمام سرکاری و غیر سرکاری کمیٹیوں میں من پسند لوگوں کو بلانا اور مرضی کے فیصلے کرنا عوام کے ساتھ مزاق ہے صدر انجمن تاجران مرزا عبدالمجید
صحافت سے ایک مقدس پیشہ ہے اس میں مراثیات کا عنصر شامل نہیں چاہیے جاوید اقبال گوندل ایڈووکیٹ جب تک صحافی کرپٹ بددیانت افسر ان کے خلاف اپنے قلم کا استعمال نہیں کرتے آلات ایسے ہی رہیں گے
ڈی سی کی ناک کے نیچے گولڈن گیٹ سٹی پابندی کے باوجود تشہیر بھی کی جارہی ہے پلاٹوں کی خرید و فروخت بھی ہو رہی ہے
منڈی بہاوالدین سے پاہڑیانوالی گیپکو واپڈا سب ڈویژن کی ہٹ دھرمی عروج پر، بجلی کی ننگی تاریں موت کامنظر پیش کرنے لگیں
پاکستان بھی ان ملکوں میں شامل ہے جہاں پر لیبر ڈے بڑے جوش و جذبے سے منایا جاتا ہے لیکن مزدور فوڈ پانڈا کا ہو یا کسی بڑے ادارے کا اس کے مسائل کم نہیں ہوتے
رانا طاہر رحمان خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات پر ڈاکٹر انعم فریال ایس پی انویسٹی گیشن جہلم کی سربراہی میں محکمانہ پروموشن امتحان لسٹ “B-1” کا انعقاد
چینجنگ روم میں کیمرہ لگانے اور حراساں کرنے کے خلاف کراچی کی رہائشی خاتون نے انتظامیہ اور پولیس حکام کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کردی