ماہانہ کروڑوں کا بھتہ اکٹھا کیا جا رہا ہے سارا شہر مافیا کے قبضے میں ڈی سی کی مجرمانہ خاموشی

ماہانہ کروڑوں کا بھتہ اکٹھا کیا جا رہا ہے سارا شہر مافیا کے قبضے میں ڈی سی کی مجرمانہ خاموشی
دیوان چوک بوڑھ چوک لنڈا بازار ہر جگہ سے سرکاری بندے ڈی سی کے نام پر غیر سرکاری مافیا کے نام پر لوگوں سے سے ماہانہ لیتے ہیں
منڈی بہاوالدین (رٹ نیوز ) پورا شہر ہی بھتہ مافیا کے نرغے میں ہے شبیر عثمانی اور کاشی نامی شخص سرے عام ڈی سی اورسی او کے نام پر بھتہ وصول کرتے ہیں دیوان چوک سے ماہانہ 10 لاکھ کا بھتہ ٹھیکے کے نام پر اکٹھا کیا جاتا ہے ان کے ساتھ ساتھ بلا کٹ پیس والا بھی لنڈے بازار سے اور ملحقہ دکانداروں سے بھتہ وصول کرتا ہے لنڈے بازار سے کروڑوں روپیہ اکٹھا کیا جاتا ہے بورڈ چوک کا ٹھیکہ پندرہ لاکھ میں فلک شیر کے نام پر اکٹھا کیا جا رہا ہے فوارا چوک دیگر دونوں سائیڈوں سے خدابخش نامی بندہ ٹھیکے کے نام پر بھتہ وصول کرتا ہے ضلع منڈی بہاولدین تو لیاری سے بھی آگے گزر گیا ہے اے سی بے بس ڈی سی خاموش وجہ بھتہ میں حصہ یا مافیا کا ڈر ذرائع کے مطابق ق ڈی سی کو یہ رپورٹیں مل چکی ہیں اور بھتہ مافیا بے نقاب ہو چکا ہے لیکن مقامی ایم این اے کی طرف سے ڈی سی کو کاروائی نہ کرنے کی ہدایت ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں