146

صحافت سے ایک مقدس پیشہ ہے اس میں مراثیات کا عنصر شامل نہیں چاہیے جاوید اقبال گوندل ایڈووکیٹ جب تک صحافی کرپٹ بددیانت افسر ان کے خلاف اپنے قلم کا استعمال نہیں کرتے آلات ایسے ہی رہیں گے

صحافت سے ایک مقدس پیشہ ہے اس میں مراثیات کا عنصر شامل نہیں چاہیے جاوید اقبال گوندل ایڈووکیٹ
جب تک صحافی کرپٹ بددیانت افسر ان کے خلاف اپنے قلم کا استعمال نہیں کرتے حالات ایسے ہی رہیں گے
منڈی بہاوالدین (رٹ نیوز) جب بھی کوئی کرپٹ رشوت خور اور اور بددیانت پولیس والا یا کسی بھی محکمے کا اہلکاراور قانون کے شکنجے میں آتا ہے تو اس کے کڑچے چمچے باہر نکل آتے ہیں ساری دنیا جانتی ہے کہ تھانوں میں بیٹھے عرصہ دراز سے منشی کیا کرتے ہیں کس طرح یہ چھوٹے چھوٹے معاملات میں لوگوں کو بلیک میل کرتے ہیں ان سے پیسے وصول کرتے ہیں ان افسران کے نام پر غنڈہ گردی کرتے ہیں اور جب یہ قانون کے شکنجے میں آتے ہیں تو ان لوگوں کا مافیہ جو سوشل میڈیا پر بیٹھا ہوا ہے وہ باہر نکل آتا ہے اور ان کے دفاع میں ان کی قصیدے پڑھنے شروع کر دیتا ہے صحافی معاشرے کی آنکھ ہے اگر آپ اپنی آنکھ سے لوگوں کو گمراہ کریں گے یا یا غیر ضروری قصیدے پڑھ لیں گے تو حالات کیسے بہتر ہو ں گے اورجب تک عوام اپنے حقوق کے لیے باہر نہیں نکلے گی ان کرپٹ بددیانت لوگوں کے خلاف آواز نہیں اٹھائے گی تب تک حکومت کوئی بھی ہو حالات جوں کے توں رہیں گے ڈی پی او منڈی بہاؤالدین اور ڈی سی منڈی بہاؤالدین کوماتحت عملے کے خلاف شکایات پر سختی سے عمل درآمد کرنا چاہیے تاکہ انصاف کی فراہمی ممکن ہو سکے بہت جلد رٹ نیوز نیٹورک کے پلیٹ فارم سے عام آدمی کی آواز کے اقتدار کے ایوانوں تک پہچانے کے بہت جلد ہم آدمی کے لیے ایک پروگرام کر رہے ہیں جس میں مظلوم لوگوں کی آواز دار کے وقت تک پہنچائی جائے گی اور حرام عوام نام کے ساتھ ہونے والی ظلم زیادتی پر ان کی آواز بنیں گے اور عوام کی رٹ قائم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گے ان خیالات کا اظہار سینئر اینکر پرسن جاوید اقبال گوندل نے رٹ نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں