عید الضحی کے موقع پر بروقت آلائشیں اٹھانے اور صفائی کا نظام بہتر بنانے پر عوامی و سماجی حلقوں کی جانب سے انتظامیہ کو خراج تحسین
منڈی بہاوالدین ڈپٹی کمشنر عثمان خالد خان کی زیر نگرانی مختلف علاقوں میں صفائی ستھرائی، نکاسی آب، نالوں کی صفائی
ایس ایچ او صدر سب انسپکٹر ریاض سپرا اور انکی ٹیم کی ھوائی فائرنگ کرنے والے ملزمان کے خلاف سخت کارروائی
منڈی بہاوالدین سے ہمارے نمائندے مدثر حسین کی رپورٹ کے مطابق عوامی شکایت اختیارات کے ناجائز استعمال پر ڈی پی او منڈی بہاوالدین نے تھانہ صدر کے کرپٹ ایس ایچ او کو تبدیل کر دیا گیا
منڈی بہاوالدین پولیس اور ایس ایچ اوز کو ناجائز اسلحہ کے خلاف مہم تیز کرنے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کارروائیاں کرنے کی ہدایت جاری کیں
پھالیہ شہر کے بڑے چوکوں میں ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا جبکہ افسران پسے ہوئے طبقات کی مدد کانعرہ لگائے اے۔سی والے کمروں میں مغل شہزادے بنے بیٹھے ہیں
اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ کی ہدایت پر انفورسمنٹ انسپکٹر مہر شوکت علی نے 9 بجے کے بعد دکانیں کھلی رکھنے والوں کو جرمانہ کیا اور کچھ دکانوں کو سیل کر دیا