120

پھالیہ شہر کے بڑے چوکوں میں ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا جبکہ افسران پسے ہوئے طبقات کی مدد کانعرہ لگائے اے۔سی والے کمروں میں مغل شہزادے بنے بیٹھے ہیں

پھالیہ سے نمائندے نوید شہزاد وریاہ کی رپورٹ کے مطابق پھالیہ شہر کے بڑے چوکوں میں ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا جبکہ افسران پسے ہوئے طبقات کی مدد کانعرہ لگائے اے۔سی والے کمروں میں مغل شہزادے بنے بیٹھے ہیں

۔۔۔
تفصیلات کے مطابق پھالیہ شہر کے بڑے چوکوں میں ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا ہے جبکہ افسران پسے ہوئے طبقات کی مدد کانعرہ لگائے اے ۔سی والے کمروں میں مغل شہزادے بنے بیٹھے ہیں ۔۔۔ٹریفک جام کی بڑی وجہ ناجائز تجاوزات اور افسران کی بے توجہی ہے۔۔۔ٹریفک پولیس کے اہلکار صرف لاری اڈا پر ڈیوٹی دیتے ہیں اندرون شہر کبھی کبھار ہی آتے ہیں ۔۔۔جبکہ اے سی ” اے سی والے کمرے سے کم ہی باہر آتے ہیں ۔۔۔جبکہ شہر میں ٹریفک جام معمول ہے۔۔۔سڑک کے کناروں سے 20۔20 فٹ تک تجاوزات قائم ہیں جن کی وجہ سے سڑک تنگ ہوچکی ہے ۔۔۔عرصہ دراز سے ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن نہیں کیا گیا ۔۔۔عوامی حلقوں کا کہنا ہےکہ جلد از جلد ناجائز تجاوزات کے خلاف سخت آپریشن کیاجائے ۔
مزید خبروں اور حالات حاضرہ سےباخبر رہنے کے لیے وزٹ کریں ہمارے ویب سائٹ رٹ نیوز ڈاٹ پی کے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں