94

گجرات پریس کلب کے ممبرارشد محمود کی سالگرہ منائی گئی

گجرات(پ ر)گجرات پریس کلب کے ممبرارشد محمود کی سالگرہ منائی گئی گجرات پریس کلب کے ممبرارشد محمود کی 39ویں سالگرہ گجرات پریس کلب میں منائی گئی صدر ملک شفقت اعوان، سابق صدر عبدالستار مرزا، سینئر صحافی راجہ ریاض راسخ، اعجاز احمد شاکر، نوازش علی نوازش،شاکر بیگ مرزا،سید عابد علی،شاہد بشیر کمبوہ،عبدالسلام مرزا،علی حسن شاہ،عامربیگ نے ارشد محمود کی سالگرہ کا کیک کاٹا گجرات پریس کلب کے ممبران نے ارشد محمود کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں