124

جس طرح وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کام کر رہی ہیں بہت جلد پورا پنجاب صاف ستھرا ہوگا نوابزادی نیلم سیال

جس طرح وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کام کر رہی ہیں بہت جلد پورا پنجاب صاف ستھرا ہوگا نوابزادی نیلم سیال
صاف ستھرا پنجاب سے کام شروع کرنے والی محترمہ مریم نواز شریف بہترین اور کامیاب وزیراعلی ثابت ہوں گی اپنی پہلی تقریر سے لے کر اب تک کمال ورک کر رہی ہیں اپوزیشن کے ساتھ مل کر چلنے کا ارادہ ظاہر کرنے والی محترمہ مریم نواز شریف نے محالفین کو اپنی خدمات اور مل کر چلنے کا پیغام دے کر ثابت کر دیا ہے کہ وہ ایک بہترین اور اچھی لیڈر ہیں اپنی پارٹی کی نہیں بلکہ پورے پنجاب کی وزیراعلی ہیں صوبے کا اعلی منصب سنبھالنے کے بعد مریم نواز صبح نو بجے اپنے دفتر پہنچ جاتی ہیں اور تمام محکموں کے افسران کو آن بورڈ کر کے جس طرح کام کر رہی ہیں اس کی مثال نہیں ملتی ہم محترمہ مریم نواز شریف وزیر اعلی پنجاب کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے صفائی ستھرائی کا کام گاؤں کی سطح پر بھی کرنے کا حکم صادر فرمایا اس سے پہلے شہروں کی حد تک کام کیا جاتا تھا اور وہ بھی کچھ دن کے لیے ہم امید کرتے ہیں کہ اس کام کو جاری رکھتے ہوئے جس توجہ سے اس مشن پر کام پورہا ہے شہر گاؤں اور پورا پنجاب کونیٹ اینڈ کلین نظر آئے گا ہم امید کرتے ہیں کہ وہ ضلع جنگ کی عوام کے لیے بھی جلد ترقیاتی پیکیج اور فلاح و بہبود پر کام شروع کر دیں گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں