190

منڈی بہاوالدین NA69 کا رزلٹ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

منڈی بہاوالدین NA69 کا رزلٹ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا
منڈی بہاؤالدین حلقہ NA69 میں مسلم لیگ ن کے ناصر اقبال بوسال صاحب اور پی ٹی آئی کی امیدوار محترمہ کوثر پروین بھٹی صاحبہ آمنے سامنے تھے رات 11 بجے تک پی ٹی آئی کی امیدوار بھاری لیڈ سے آگے تھیں جس کے بعد پورے پاکستان کے رزلٹ روک دیئے گے اس دوران کوثر پروین بھٹی صاحبہ کی طرف سے بیان سامنے آیا کہ میری جیت کو ہار میں بدلنے کے لیے کوشش کی جا رہیں ہیں ناصر اقبال بوسال اور ان کے بھائی اختر اقبال بوسال پر دھاندلی کے الزامات لگائے گئے جس کے بعد اگے دن شام کو ناصر اقبال بوسال صاحب کی جیت کا اعلان کر دیا گیا جس کو سوشل میڈیا پر شدید تنقدید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے کوثر پروین کی طرف سے فارم 45 میڈیا سے شئیر کئے گئے جن کے مطابق محترمہ کوثر پروین بھٹی صاحبہ بھاری اکثریت سے جیت چکی ہیں۔ جس پر محترمہ کوثر پروین صاحبہ نے NA69 رزلٹ ہائی کورٹ میں چیلج کر دیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں