85

نوجوان بیٹو اپنے باپ کی تذلیل کبھی نہ کرنا عنصر عباس جام پور

عنصر عباس (جام پور )ماں باپ سے بڑھ کر کوئی نہیں ہے جوان بچیوں اپنی والدہ کی عصمت دری کبھی نہ کرنا۔۔۔
اور نوجوان بیٹوں۔۔۔ اپنے باپ کی تذلیل کبھی نہ کرنا۔۔۔
آپ جانتے ہو جب یہ ماں باپ آنکھیں بند کرلیتے ہیں تو کیا ہوتا ہے۔۔۔؟
ایک لمبا انتظار۔۔۔ آپ کی روح ترپتی ہے ماں باپ سے ملنے کے لیے آپ ہاتھ پاؤں مارتے ہو۔۔۔ کسی طرح ماں باپ کی قبر تک جاتے ہو آ کو معلوم ہوتا ہے سات فٹ کی گہرائی میں آپ کی کل کائنات سورہی ہے آپ چاہ کر بھی اس مٹی کو پیچھے کرکے ماں باپ کی ایک جھلک نہیں دیکھ سکتے۔۔۔
ماں باپ کی قدر کریں ۔۔ انکے ہاتھ پاؤں چوم کر انہیں سر آنکھوں پر بٹھائیں ۔۔۔۔
ماں باپ نہیں ملتے دنیا مل جاتی ہے۔۔۔۔
یہ مائیں واپس نہیں آتی
یہ باپ واپس نہیں آتے۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں