101

جھنگ سیال جہاں سیال گروپ PP-125 میں ایک اور بہت بڑے گروپ کی شمولیت

اب آپ کو لیے چلتے ہیں جھنگ سیال جہاں سیال گروپ PP-125 میں ایک اور بہت بڑے گروپ کی شمولیت جی ہاں
چنڈبھروانہ سے راجپوت برادری اور کلوکہ برادری نے سیال گروپ PP-125 کی بھرپور سپورٹ کا اعلان کردیا۔
لالہ جمیل جٹ ، چوھدری محمد شریف راجپوت، چوھدری محمدرفیق راجپوت،چوھدری عرفان راجپوت،چوھدری عمرفاروق راجپوت، چوھدری رضوان راجپوت، چوھدری علی شیر راجپوت، بلال راجپوت، غنی راجپوت، مکھن راجپوت، رشید راجپوت، راجو راجپوت، چوھدری جمعہ راجپوت، یاسین راجپوت، اسماعیل راجپوت،شکیل راجپوت، اور رمضان کلوکہ، ملک منظورکلوکہ، فوجی اللہ دتہ کلوکہ ، ملک اعجاز کلوکہ، اور ملک اسد کلوکہ نے اپنی تمام راجپوت برادری اور کلوکہ برادری سمیت سیال گروپ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔
اس موقع پرمسلم لیگ ن کی نامزد امیدوارد ختر جھنگ محترمہ نیلم سیال صاحبہ نے نئے شامل ہونے والے تمام معززین کو ویلکم کیا اور کہا کہ مسلم لیگ ن ملکی ترقی اور خوشحالی کی ضامن ہے عوامی لیڈر نواز شریف جب بھی اقتدار میں آئے پاکستان کے دنیا سے تعلقات بہتر ہوئے انویسٹمنٹ پاکستان آئی اور سڑکوں کے جال بچھ گئے
اب تک کے لیے اتنا ہی مزید خبروں سے باخبر رہنے کے لیے وزٹ کریں ہماری ویب سائٹ رٹ نیوز ڈاٹ پی کے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں