77

ہفت روزہ پھالیہ نیوز کی 19ویں سالگرہ

ہفت روزہ پھالیہ نیوز کی 19ویں سالگرہ کے موقع پر ہائی لائف مارکیز رنسیکے میں۔منعقد ہونے والی تقریب کے دوران پھالیہ نیوز کی ٹیم مہمانوں کے استقبال کر رہی ہے اس موقع پر چیف ایڈیٹر ظہور صابری بھی انکے ہمراہ ہیں۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں