81

زیر سرپرستی جناب ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ کمیٹی روم ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں میٹینگ کا انعقاد کیا گیا ہے۔

مندی بہاؤالدین شہر کو خوبصورت بنانے اور صدر بازار، کچہری روڈ پر واقع غیر قانونی تجاوزات کے خاتمہ کے لیے مورخہ 2023-09-18بروز سوموار بوقت 1:00بجے دن زیر سرپرستی جناب ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ کمیٹی روم ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں میٹینگ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اس میں تمام تاجران، دوکاندار حضرات کو دعوت دی جاتی ہے کہ اس سلسلہ میں انتظامیہ کو اپنی بہترین قیمتی آراء سے آگاہ کریں۔مزید یہ کہ میونسپل کمیٹی نے شہر کی مرکزی گزر گاہوں پر patch work شروع کر دیا ہے اس سلسلہ میں مناسب جگہوں کی نشاندھی کی درخواست ہے اس کے علاؤہ بھی شہر کو خوبصورت بنانے و دیگر انتظامی مسائل کے حل کے لیے آپ کی آراء درکار ہیں .
۔۔۔نوٹ۔۔۔۔
انتظامیہ منڈی بہاوالدین کیطرف سے درج کروائی گئی ایف آئی آر نمبری۔641/23 مورخہ۔ 2023-08-31 میں نامزد ملزمان طاہر گجر (جو ملک چھوڑ کر بھاگ چکا ہے) عبدالمجید (نام نہاد صدر نان رجسڑڈ انجمن تاجران) میاں عبدالرزاق ( قابض سرکاری املاک عرصئہ 33 سال) افضال احمد بھٹی (خود ساختہ ممبر نان رجسڑڈ انجمن تاجران) مطلوب ماچھی کو میٹنگ میں شمولیت کی اجازت نہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں