92

صوفی سٹی انچارج اے ایس آئی رضا الہی بٹ اور انکی ٹیم کی ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کے خلاف زبردست کارروائیاں جاری

اب آپ کو لیے چلتے ہیں منڈی بہاؤالدین ہمارے سٹاف رپورٹر ندیم اقبال کی رپورٹ کے مطابق صوفی سٹی انچارج اے ایس آئی رضا الہی بٹ اور انکی ٹیم کی ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کے خلاف زبردست کارروائیاں جاری
ملزمان سے ناجائز اسلحہ رائفل 222اورپسٹل 30بور برآمد
بولتا پنجاب نیوز منڈی بہاؤالدین کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رضا صفدر کاظمی کے احکامات کی روشنی اور ڈی ایس پی صدر سرکل عامر عباس شیرازی کی زیرنگرانی تھانہ سول لائن ایس ایچ او خرم شہزاد بوسال کی زیر قیادت صوفی سٹی انچارج اے ایس آئی رضا الہی بٹ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ زبردست کارروائی کرتے ہوئے ملزم ارشد علی ولد محمد انار قوم مسلم شیخ سکنہ منظور آباد سے ناجائز اسلحہ رائفل 222برامد کرکے ملزم کو گرفتارکر لیا جبکہ دوسری کارروائی میں حاجی امتیاز سب انسپکٹر نے کارروائی کرتے ہوئے محمد انار ولد محمد اسلم قوم مسلم شیخ سکنہ منظور آباد سے ناجائز اسلحہ پسٹل 30بور برآمد کرکے ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق مقدمات درج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں