61

پاکستانی پاسپورٹ مسلسل چوتھے سال دنیا کا کمزور ترین پاسپورٹ قرار

اب آپ کو بتاتے چلیں
پاکستانی پاسپورٹ مسلسل چوتھے سال دنیا کا کمزور ترین پاسپورٹ قرارمعاشی اور سیاسی عدم استحکام کا شکار پاکستان کا پاسپورٹ مسلسل چوتھے سال بھی نیا کا بدترین پاسپورٹ قرار ۔ تفصیلات کے مطابق ’’ہینلے پاسپورٹ انڈیکس ‘‘ کی جانب سے رینکنگ جاری کی گئی ہے ،پاسپورٹس کو ان کی کوالٹی اور خصوصیات کی بنا پر 103درجہ بندی کی گئی ہیں ، پاکستانی پاسپورٹ 100ویں نمبر پر ہے اور اگر ممالک کی بات کی جائے تو پاکستان کا 196واں نمبر ہے پاکستان کے بعد صرف 3 پاسپورٹس اور ممالک بچتے ہیں جن میں سریا، عراق اور افغانستان بچتے ہیں ۔ پاکستانی پاسپورٹ کے حامل افراد دنیا کے 33 ممالک میں تمام ضوابط پر پورا اترتے ہوئے ’ویزا آن آرائیول‘ یعنی اس ملک کے ائیرپورٹ پر پہنچ کر ویزا حاصل کر سکتے ہیں، ہمسایہ ملک بھارت اس فہرست میں 80ویں نمبر پر ہے اور بھارتی پاسپورٹ کے حامل افراد 57 ممالک میں بغیر پیشگی ویزا کے سفر کر سکتے ہیں،اس کے علاوہ شام کو 30 ممالک، عراق کو 29 ممالک اور افغانستان کو 29 ممالک تک ویزا فری رسائی حاصل ہو سکتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں