123

مندی بہاوالدین میں بھی 14 لاکھ روپے انوسٹمنٹ کرنے اور ڈالرز کمانے کا خواب دیکھنے والے 24 سالہ نوجوان عبدالمتین گورائیہ نے دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

خبر شامل کرتے ہیں منڈی بہاؤالدین سے ندیم اقبال کی رپورٹ کے مطابق
پاکستان میں بلیک لسٹ بزنس آن لائن بزنس کرپٹو کرنسی
جس سے بیرون ممالک میں منشیات فروشی ،ناجائز اسلحہ فروخت پےمنٹ ،اغواہ برائے تاوان جیسے جرائم کی پیسے لیے اور دیے جاتے ہیں
مندی بہاوالدین میں بھی 14 لاکھ روپے انوسٹمنٹ کرنے اور ڈالرز کمانے کا خواب دیکھنے والے 24 سالہ نوجوان عبدالمتین گورائیہ نے دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، جس کی دو ماہ بعد شادی تھی مرحوم کے ساتھ ان لائن فراڈ ہو گیا ہے یاد رہے اس ایپلیکیشن کے خلاف قانونی کاروائی بھی نہی ہو سکتی کیوں یے نیٹ ورک کون چلا رہا ہے کہاں سے اپریٹ ہو رہا ہے کسی کو نہی پتہ کیوں کے پاکستان میں اتنی ٹکنالوجی نہی کہ ایسے مافیا کا سراغ لاگایا جا سکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں