102

سابق صوبائی وزیر اور ڈویژنل نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن ملک تنویر اسلم سے سیتھی ہاؤس پر ملاقات کی

چوآسیدن شاہ(بیورو چیف احسن رفیق)علاقہ کہون کے قصبہ دوالمیال میں سیاسی ہلچل،قصبہ کی معروف سگھرال برادری کے عمائدین نے معروف سماجی وسیاسی شخصیت ملک امداد حسین کی سربراہی میں سابق صوبائی وزیر اور ڈویژنل نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن ملک تنویر اسلم سے سیتھی ہاؤس پر ملاقات کی اور سیاسی طور پر ایک ساتھ چلنے کے عزم کا اعادہ کیا،اس موقع پرملک ارشد سگھرال،ملک صداحسین،ملک دل شیراز سگھرال،ملک طارق سگھرال،ملک صفدر سگھرال،ملک آصف سگھرال،ملک ابرار حسین سگھرال،ملک دل شہزاد سگھرال،ملک دلفراز سگھرال،ملک احمد سگھرال،ملک اقبال سگھرال.ل،ملک ابرار احمد سگھرال،ملک نور حسین سگھرال،ملک ذوالفقار سگھرال،ملک اعجاز سلطان سگھرال،ملک ناصر سگھرال،ملک اعجاز نثار سگھرال،ملک مظہر سگھرال،ملک تنویرسگھرال جبکہ دیگر عمائدین میں ملک شوکت وسنال،ملک ادریس اعوان ل،فاضل حسین بھی شامل تھے اس موقع پر عمائدین علاقہ نے ملک تنویر اسلم کو عید کی مبارک باد بھی پیش کی اور آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں