110

شہریوں سے اپیل ہیکہ پولیس اور انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں اور پریشانی سے بچیں رٹ نیوز کا پبلک سروس میسج

السلام و علیکم، توجہ فرمائیں،
دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے، شہریوں سے التماس ہیکہ ہوائی فائرنگ، لاؤڈ اسپیکر کے استعمال، ون ویلنگ، آلائشوں کو سر عام پھینکنے، سائلنسر نکال کر موٹر سائیکل چلانے جیسے غیر قانونی افعال سے گریز کریں، بصورت دیگر آپکو قانونی کاروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے،
شہریوں سے اپیل ہیکہ پولیس اور انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں اور پریشانی سے بچیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں