132

ڈپٹی کمشنر منڈی بہائوالدین شاہد عمران مارتھ اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رضا صفدر کاظمی نے چلڈرن ہسپتال منڈی بہائوالدین کا وزٹ

منڈی بہائوالدین/ وزٹ چلڈرن ہسپتال منڈی
ڈپٹی کمشنر منڈی بہائوالدین شاہد عمران مارتھ اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہائوالدین رضا صفدر کاظمی نے چلڈرن ہسپتال منڈی بہائوالدین کا وزٹ کیا، بچوں کی عیادت و خیریت دریافت کی، عید گفٹ اور مٹھائی تقسیم کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں