182

گجرات پاسپورٹ آفس میں موجود UDC وقاص مزمل Ad پاسپورٹ کےاختیارات استعمال کر رہا تھا

رپورٹ (قاصم گجر)
ڈی جی پاسپورٹ کافوری نوٹس شکایت پر UDC وقاص مزمل کو گجرات پاسپورٹ آفس سے ہٹا دیا گیا اہلیان علاقہ کا خوشی کا اظہار
تفصیلات کے مطابق گجرات پاسپورٹ آفس میں موجود UDC وقاص مزمل Ad پاسپورٹ کےاختیارات استعمال کر رہا تھا بے وجہ فیملیز کو تنگ کرتا تھا فیملیز میں بچوں کے پاسپورٹ بنوانے کیلئے والد والدہ کے شناختی کارڈ بچوں کے ب فارم کیساتھ 7 سو لاگ لگا رکھے تھے جس میں ریزیڈینس کی کاپی شناختی کارڈ کی کاپی پاسپورٹ کی کاپی بیان خلفی 2 گواہان کی کاپی لگانے کے بعد بھی ذلیل والد کے بیرون ملک جانے کی فیملیز کو سزا ویڈیوز کال کیلئے گھنٹوں انتظار کرنا پڑجاتا تھا کیونکہ بیرون ملک اور پاکستان میں ٹائم کافرق ہونے کی وجہ سے وہ وہاں سو رہے ہوتے ہیں پاسپورٹ آفس گجرات والدہ بچوں کےہمراہ ذلیل خوار اہلیان علاقہ نےخوشی کااظہارکیا ڈی جی پاسپورٹ کےفوری ایکشن لینے پر زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا یہاں کوئی ایماندار عملہ تعینات کیاجائے تاکہ آنے والے سائلین کیلئے بہتر سے بہتر سروسز فراہم کی جائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں