88

تھانہ پھالیہ میں لگائی جانے والی کھلی کچہری کے اگلے روز ڈاکوؤں کی پولیس کو ڈیڑھ کروڑ کی سلامی، اہلیان شہر پھالیہ سراپا احتجاج

منڈی بہاوالدین تھانہ پھالیہ میں لگائی جانے والی کھلی کچہری کے اگلے روز ڈاکوؤں کی پولیس کو ڈیڑھ کروڑ کی سلامی، اہلیان شہر پھالیہ سراپا احتجاج


تحصیل پھالیہ۔تھانہ پھالیہ کی حدود میں ایک ہی رات میں دو دوکان کو لوٹ لیا گیا۔مین گجرات روڑ نزد قبرستان پھالیہ کیماں۔
حاجی محمد انور۔زیب بیٹری انیڈ سولر ہاؤس اور سپریم ٹائلز سینٹری شو روم۔
چور لاکھوں کا سامان لے گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں