164

حاجی ناصر محمود للہ کو انتخابی نشان الاٹ نہ ھو سکا ٹکٹ جمع کرانے کی تاریخ 26 اپریل تک بڑھ دی گئی

خبر شامل کرتے ہیں کھیوڑہ سے ہمارے بیورو چیف حاجی جنید کی رپورٹ کے مطابق پنڈدادن خان
حاجی ناصر محمود للہ کو انتخابی نشان الاٹ نہ ھو سکا ٹکٹ جمع کرانے کی تاریخ 26 اپریل تک بڑھ دی گئی
راجہ شاہ نواز کو بلا ۔کرنل ذاہد شیرازی مور راجہ آفتخار احمد شہزاد جیپ ناصر جاوید گھڑیال بیرسٹر تیمور نواز جٹ تاج شیعب رسول کھوکھر اخبار عمران حیدر چشتی کرین راجہ امجد ترازو چویدری نذر حسین گوندل کو تیر کا نشان الاٹ کر دیے گئے ہیں جبکہ انتخابی نشان الاٹ کرنے کی تاریخ میں 26 اپریل تک توسیع کردی گئی حلقہ پی پی 27 میں اس وقت تمام نظریں مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر لگی ھوئی ہیں جس کیلئے پارٹی سے پانچ امیدوار میدان میں اترے ہیں جن میں سابقہ ایم۔پی اے چوہدری حاجی ناصر محمود للہ سینر رہنما مسلم لیگ ن کرنل سید زاہد حسین شیرازی نظریاتی مسلم لیگی رہنما راجہ جواد جالپ بیرسٹر تیمور نواز جٹ اور معروف بزنس مین ناصر جاوید سدھوال شامل ہیں سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات 14 مئی کو ھونے جا رھے ہیں جو بظاہر ممکن نظر نہیں ا رھا. مزید خبروں سے باخبر رہنے اور تازہ اخبار پڑھنے کیلئے وزٹ کریں ہماری ویب سائٹ رٹ نیوز ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں