183

پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم این اے نوید ڈیرو کے تعاون سے چک نمبر 7میں فلاحی سیلائی سنٹرکا افتتاح

سانگھڑ بیورو چیف وقار بھٹی فلاحی تنظیم ابیکا ہاتھ میں ہاتھ ڈالے رہنما ابراھیم فیصل میڈیم کنول سعید کی کوششوں اور پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم این اے نوید ڈیرو کے تعاون سے چک نمبر 7میں فلاحی سیلائی سنٹرکا افتتاح نوید احمد ڈیرو نے اپنے ھاتھوں سے کیا اس موقع پر ایبکاکی رہنمامیڈیم کنول سعید کے ھمراہ محمد اسلم آرائیں میڈیم ثریا حاجی عیدو خان جیلانی جواد احمد محمد ایوب تاج محمد محمد عمران میڈیم مہناز اسلم زئی دانش حیدر علی اور دیگر موجود تھےبچیوں نے نوید ڈیرو پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی اور پھولوں کے گلدستے پیش کیے اور آئے ھوئے مہمانوں کا تالیاں بجا کر استقبال کیا گیا نوید احمد ڈیرو نے سینٹر کی کامیابی کے لئے دعائیں مانگی گئی اور ایک دوسرےکو مٹھائی کھلائی گئی اس موقع پرابیکا سانگھڑ کے ورکروں کی انتھک کوششوں کو دیکھتے ہوئے میڈیم کنول سعید اور نوید ڈیرو نے محمد اسلم آرائیں میڈیم ثریا حاجی عیدو خان جیلانی محمد دانش کو گفٹ تقسیم کیے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نوید احمد ڈیرو نے کہا چک نمبر 7پسماندہ علاقہ ھےبارشوں کی وجہ سے بہت نقصان ہوا ھے علاقے کی بچیوں کے لیے سیلائی سنٹر کھو لگنے کا مقصد یہاں کی بچیاں بیوہ اور غریب خواتین ایکائی کا ہنر سیکھ کر اپنے گھر کی کفالت کر سکیں اس وقت اس سینٹر میں دو ٹیلر ماسٹر اور 15سیلائی مشین اور 30 بچیوں کو ایکائی کا کام سیکھایا جائے گااس سنٹیر کو کامیاب کرنا چک نمبر 7کے لوگوں کا کام ھےوہ اپنی بچیوں کو سیلائی کا کام سیکھائیں اس کے بعد نوید ڈیرو نے سیلائ سینٹر میں بچیوں سے ملاقات کی میڈیم کنول سعید اور نوید احمد ڈیرو نے ایبکا کے ورکروں اور کارکنوں کے ساتھ گروپ فوٹو بنوائے آخر میں میڈیم ثریا نےسب کا شکریہ ادا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں