184

منڈی بہاوالدین۔ تھانہ سول لائن کے علاقہ میں ڈکیتی کی واردات

منڈی بہاوالدین۔
تھانہ سول لائن کے علاقہ میں ڈکیتی کی واردات میں مسلح ڈاکو حمزہ نامی نوجوان سے نیا 125موٹرسائیکل اور نقدی چھین کرفرارہوگئے۔۔مزاحمت پر مسلح ڈاکووں نے نوجوان کو تشددکا نشانہ بنایا۔حمزہ نورپورگجراں کا رہائشی ہے ،ارشد ٹاون پلی کے ڈاکووں نے روک لیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغازکردیا ……

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں