173

جرائم پیشہ افراد کی میرے علاقے میں کوئی جگہ نہیں ایس ایچ او تھانہ صدرکی رٹ نیوز کے بیوروچیف راجہ رزاق گفتگو

دبنگ ایس ایچ او تھانہ صدرانسپکٹر اعجاز بٹ کا سماج دشمن عناصر کے خلاف مزید گھیرا تنگ جرائم پیشہ افراد علاقہ چھوڑنے پر مجبور
جرائم پیشہ افراد کی میرے علاقے میں کوئی جگہ نہیں ایس ایچ او تھانہ صدرکی رٹ نیوز کے بیوروچیف راجہ رزاق گفتگو
منڈی بہاوالدین (رٹ نیوز )جب سے اعجاز بٹ ایس ایچ او تھانہ صدر تعینات ہوئے ہیں جرائم میں کافی حد تک کمی آئی ہے اور میں کوشش کرتا ہوں آنے والے سائلین سے رویہ بہت اچھا ہو اور خوش اخلاقی سے ہی سے پولیس اور عوام میں دوریاں ختم ہو سکتی ہیں کیونکہ تھانہ کے ایس ایچ او کی عام بندے کی رسائی سے ہی مسائل پر قابو پایا جا سکتا ہے اعجاز بٹ نے کہا کہ محرر حضرات کو بھی کہا ہے کہ لوگوں سے نرم رویہ رکھیں اور ان کے جائز کام فوری کیے جائیں کوشش کروں گا جرائم کو کنٹرول کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے گی تھانہ میں آئے ہوئے لوگوں سے رٹ نیوز کی ٹیم نے ایس ایچ او کی کارکردگی کے بارے میں پوچھا تو ان کا کہنا تھا تھانہ میں آنے والے ہر شخص کی عزت تکریم کے ساتھ شنوائی ہو رہی ہے امید کرتے ہیں کہ ایس ایچ او تھانہ صدر اسی طرح جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری رکھیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں