116

مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام عالمی یوم القدس آج منایا جا رہا ہے

پھالیہ( میڈیا رپورٹر )مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام عالمی یوم القدس آج منایا جا رہا ہے

ملک کے مختلف شہروں کی طرح نماز جمعہ کے بعد یوم القدس ریلی نکالی گئی۔
پاک ایشیا ویب ٹی وی چینل کے میڈیا رپورٹر علی زین نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوے بتایا
القدس ریلی قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر شیعہ علماء کونسل کی طرف سے ریلی نکالی گئی ۔ ریلی کی قیادت سابقہ ڈویزنل صدر سید عمران بخاری اور سابقہ تحصیل صدر وجاہت حسین نے کی رمضان المبارک جمعتہ الوداع کو بیت المقدس احتجاجی ریلی امام بارگاہ حسینہ سے نکلی جو مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی تحصیل چوک پھالیہ میں اختتام پذیر ہوئی جس میں اہل علاقہ کی عوام نے شرکت کی ریلی کے اختتام پر علامہ شرافت حسین نقوی صاحب نے دعا خیر کروائی
رپورٹ: علی زین (میڈیا رپورٹر، پھالیہ) ، نویر سجاد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں