158

اہلیان علاقہ کی سپریم کورٹ آف پاکستان سے درد مندانہ اپیل

کھیوڑہ (رٹ نیوز ملک ندیم اعوان )
اہلیان علاقہ کی سپریم کورٹ آف پاکستان سے درد مندانہ اپیل
ڈنڈوت سیمنٹ کمپنی ضلع جہلم کے محنت کشوں کو غیر قانونی طور پر 32ماه ہوے بیروز گار کر دیا گیا اور فیکٹری کو بند کر دیا گیا
فیکٹری مالکان کے خلاف لاہور ہائی کورٹ لاہور میں اربوں روپوں کی ہیرا پھیری کر کے ریاست پاکستان اور ڈنڈوت سیمنٹ کو نقصان پہنچانے کا مقدمہ پچھلے 22ماه سے چل رہا ہے
فیکٹری مالکان اور ان کے سہولت کار ساڑھے تین سال سے قانون کی وزارت سے لے کر پنجاب کی گورنری تک براجمان رہے اور ڈنڈوت سیمنٹ کے محنت کشوں کا استحصال کرتے رہے اور اب پاکستان میں آئین کی بالادستی کے لیے وکٹ کے دوسری طرف کهیلنے کے لیے تیار ہیں
کیا سپریم کورٹ آف پاکستان ڈنڈوت سیمنٹ کے محنت کشوں /ریٹائرڈ ورکرز/فوت شدہ ورکرز کے یتیم بچوں اور بیوگان کو ان کے حقوق کے لیے از خود نوٹس لے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں