70

ہمیں دین ہمیشہ دین داروں سے سیکھنا چاہیئے اداکاروں اور فنکاروں سے نہیں عارف خان بلوچ

ہمیں دین ہمیشہ دین داروں سے سیکھنا چاہیئے اداکاروں اور فنکاروں سے نہیں عارف خان بلوچ
چنی گوٹھ بہاولپور( ایم فہیم ہاشمی رٹ نیوز)
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے طالب علم عارف خان بلوچ نے گزشتہ روز گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں دین ہمیشہ دین داروں سے سیکھنا چاہیئے اداکاروں اور فنکاروں سے نہیں ہمارے ہاں ٹرینڈ بن چکا ہے
رمضان شریف شروع ہوتے ہی ساراسال فلموں اور ڈراموں میں بے حیاٸی پھیلانے والے چینلوں پر دین سکھانا شروع کردیتے ہیں امت مسلمہ کو چاہیئے ان کا بھر پور باٸیکاٹ کیا جاٸے رمضان المبارک میں ہمیں اپنی دینی عبادت نماز قرآن پاک تسبیح وغیرہ میں مشغول رہنا چاہیئے نہ کہ ہمیں ان ٹی وی چینلز پے بیٹھ کر ان اداروں اور فنکاروں کو دیکھنا وقت کا ضیاع ہے اگر ہمیں کوئی مسلہ در پیش آئے بھی تو ہمیں عالم دین سے رجوع کرنا چاہیئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں