124

پاکستان کسان اتحاد ضلع منڈی بہاالدین کا ہر ممبر بڑی جدوجہد کے ساتھ انصاف کی جنگ لڑ رہا ہے ،نصر گوندل

منڈی بہاالدین (رٹ نیوز ) زراعت کو ریلیف نہ دیا گیا تو خوراک کے بحران کا سامنا کرنا پڑے گا قیام پاکستان سے لیکر اب تک زمیندار طبقہ کو کنگال کیا جا رہا ہے اب وقت خاموش رہنے کا نہیں بلکہ حق پر ڈٹ جانے کا ہے پاکستان کسان اتحاد ضلع منڈی بہاالدین کا ہر ممبر بڑی جدوجہد کے ساتھ انصاف کی جنگ لڑ رہا ہے ،نصر گوندل باکھوآنہ،ذوالفقار احمد رانجھا،محمد اشرف ذیلدار،شہزاد حسن چوہدری اقبال گوندل،افتخار احمد تاجے کا،ممتاز سپرا شہباز احمد تارڑ کا پاکستان کسان اتحاد ضلع منڈی بہاالدین میں (شمولیتی تقریب ) سے خطاب،تفصیلات کے مطابق پاکستان کسان اتحاد ضلع منڈی بہاالدین کا اہم میٹنگ گذرشتہ روز سیون ویز میرج ہال میں منعقد ہوئی اس موقع پر ضلع منڈی بہاالدین کی مختلف یونین کونسلز سے معذذ شخصیات سے پاکستان کسان اتحاد ضلع منڈی بہاالدین میں شمولیت اختیار کی اس موقع پر مقررین نے اپنے اپنے خطاب میں کہا کہ زراعت کو درپیش مسائل کو وقت پر کنٹرول نہ کیا گیا تو خوراک کے بحران کا سامنا کرنا پڑے گا پاکستان کسان اتحاد ضلع منڈی بہاالدین انقلابی سوچ کے ساتھ میدان میں اتر چکا ہے انصاف کے حصول کی خاطر خون پیش کرنا پڑا تو حاضر کر دیں گے ہمارا مقصد سیاست یا شہرت نہیں بلکہ کسان کو عزت اور وقار دینا ہے اس موقع پر ڈاکٹر سید ظفر حیسن ذیدی، محمد اقبال گوندل باکھوآنہ سابقہ چیئرمین،ذوالفقار احمد علوآنہ،محمد انور صاحب صدر پریس کلب قادر آباد،جہانگیر احمد ،محمد یونس شاہد،مرید کاظم جعفری،ملک محمد اشرف،محمد یوسف گوندل،تبسم عباس گوندل،مدثر ظہیر دلوآنہ،طالب حسین گوندل،شںیر احمد علوآنہ،چوہدری عمیر اشرف گوندل،ظفر گوندل باکھوآنہ،ملک خضر حیات گوندل،عصمت الله گوندل،گلزار احمد مانگٹ،قیصر شہزاد مانگٹ،محمد آصف مانگٹ،شمریز احمد بھٹی،محمد بوٹا دھریکاں،محمد افضل گوندل جلال کا ارشد گوندل عادل کا،خرم شہزاد گوندل،طاہر عباس گوندل ،انارقیصر گوندل مہروانہ،منظور احمد گوندل باکھوآنہ،زین گوندل ملی کا،اویس گوندل باکھوآنہ،کاشف گوندل باکھوآنہ منور گوندل کھنانہ،شاہد گوندل بابا،علی حسن گوندل،اظہر گوندل علوآنہ،اسجد گوندل نمبردار،شاہنواز کھرل،حسن گوندل تصور اقبال گوندل افضال احمد گوندل،کے علاوہ کاشتکار برادری ،ڈسڑکٹ پریس کلب منڈی بہاالدین،پریس کلب قادر آباد،پریس کلب سوہاوہ کے ممبران کے علاوہ مقامی کاشتکار برادری کے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں