321

تین اضلاع کو ملانے والا روڈ مکمل تباہ کرپشن نالائقی یا عوام دشمنی

تین اضلاع کو ملانے والا روڈ مکمل تباہ کرپشن نالائقی یا عوام دشمنی
پہلے ٹانکے لگانے میں کرپشن کی گئی پھر کام روک کر کروڑوں کے فنڈ کی تشہیر کر کے کام روک دیا گیا
منڈی بہاؤالدین (راجہ رزاق) منڈی کھاریاں جہلم تین اضلاع کوملانے والا یہ روڈ جس کو ہم منڈی کھاریاں روڈ کہتے ہیں مکمل طور پر آثار قدیمہ کا منظر پیش کر رہا ہے ہے کوئی اس روڈ سے چائنیز ممی دریافت کر رہا ہے اور کوئی اس کی داستان لطیفوں کی شکل میں بیان کر رہا ہے پر ہر مکتبہ فکر کے شخص نے اس پر آواز اٹھائی بھائی منڈی بہاوالدین کے تمام میڈیا نے اس کی بھرپور کورج کی لیکن اس پر مقامی انتظامیہ اور موجودہ سیاسی قیادت نے توجہ نہیں دی مونگ والوں نے روڈ بلاک کیے احتجاج بھی کیے لمحہ فکریہ یہ ہے کہ منظور عوامی مطالبے پر اس پر ٹانکے لگانے کا کام شروع کیا گیا یا جو آدھا ادھورا چھوڑ کر تمام فنڈ تڑپ کپ کرلیے گئے اور اس کے بعد سوشل میڈیا پر طوفان برپا کردیا گیا کروڑوں کی تشہیر کر دی گئی ڈبل کارپٹ کٹ روڈ کی باتیں شروع ہو گئیں منڈی بہاولدین کو پیرس بنانے کے دعوے کیے جانے لگے لیکن اب تو ٹانکے لگانے والے بھی کام چھوڑ کر بھاگ چکے ہیں بارش کے پانی سے گاڑیاں ڈوب رہی ہیں ایکسیڈنٹ ہونا معمول بن چکا ہے انسانی زندگی سخت ہے اور لوگ ذہنی اذیت میں مبتلا ہو رہے ہیں
مزید خبروں کے لیے وزٹ کریں ہماری ویب سائٹ رٹ نیوز ڈاٹ کام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں