92

خوشابچہلم امام حسین علیہ السلام کے سلسلے میں 20 صفر نماز ظہرین کے بعد مسجد امام زمانہ علیہ السلام محلہ دتہ والا سرگودھا روڈ سے جوہرآباد چہلم کے جلوس نکالا گیا

خبر شامل کرتے ہیں خوشاب سے ہمارے نمائندے صبر محبوب کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر کی طرح چہلم امام حسین علیہ السلام کے سلسلے میں 20 صفر نماز ظہرین کے بعد مسجد امام زمانہ علیہ السلام محلہ دتہ والا سرگودھا روڈ سے جوہرآباد چہلم کے جلوس میں شامل ہونے کیلئے جعفری پارٹی اور قیصر خان بلوچ کی قیادت میں مشی کی گی 3:00 بجے باقاعدہ گروپ کی صورت میں مشی کا آغاز کیا گا جس میں سینکڑوں کی تعداد میں عزاداروں نے پیدل خوشاب سے جوہرآباد لبیک یا حسین کی صداے بلند کرتے ہوے مشی کی مشی کے راستے میں جہگہ جہگہ پر پانی جوس دودھ کی سبیلیں لگائی گئی۔۔ خوشاب پولیس کی طرف سے فل پروف سیکورٹی فراہم کی گئی
مزید خبروں اور اپڈیٹ کے لیے وزٹ کریں ہماری ویب سائٹ نیوز ڈاٹ پی کے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں