119

اپنی گاڑیوں کی برقت ٹیوننگ کروائیں اور ماحول کو آلودگی سے بچائیں

اپنی گاڑیوں کی برقت ٹیوننگ کروائیں اور ماحول کو آلودگی سے بچائیں
ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب لاہور جناب سہیل اختر سکھیرا صاحب کے احکامات کی روشنی میں اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب جناب محمد نوید صاحب کی خصوصی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس آفسیر میڈم نیلو فر حیات صاحبہ کی نگرانی میں ٹریفک ایجوکیشن ونگ ٹریفک پولیس خوشاب کی طرف سے آج لاری اڈا خوشاب پر ڈرائیور حضرات کو سختی سے ہدایت کی گئی کہ وہ اپنی گاڑیوں کی برقت ٹیوننگ کروائیں اور ماحول کو آلودگی سے بچائیں بصورتِ دیگر سخت قانونی کارروائی کی جائے گی اور سموک کے پیش نظر تمام احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہو کر اپنی اور دوسروں کی زندگیوں کو محفوظ بنائیں ٹریفک پولیس خوشاب کا منشور عوام الناس کے جان و مال کا تحفظ مہر رفیق احمد سب انسپکٹر انچارج ایجوکیشن ونگ ٹریفک پولیس خوشاب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں