255

پولیس مقابلہ یا قدرت کا انتقام مشہور زمانہ ڈکیت کے نہر میں ڈوب کر جاں بحق

پولیس مقابلہ یا قدرت کا انتقام نام مشہور زمانہ ڈکیت نہر میں ڈوب کر جاں بحق
بڑی ڈکیتی کا بڑا مجرم ریکوری کے لیے پولیس کے ساتھ جا رہا تھا پاؤں پھسلا اور نہر میں ڈوب گیا کانسٹیبل شدید زخمی
منڈی بہاﺅالدین (یونس گوندل ) عوام کی زندگی میں زہر گھولنے والے یہ لوگ جن کو ڈکیت کہتے ہیں غریب آدمی کی جمع پونجی لوٹنے ان کی عزت سے کھیلنے والوں کا انجام
تفصیلات کے مطابق پولیس کی ٹیم ملزم کو ریکوری کے لئے ساتھ لے کر جا رہی تھی کہ پل نہر آہدی پر ملزم اور ہمراہی کانسٹیبل سلپ ہو کر نہر میں گر گئے۔ ملزم نہر میں ڈوب کر جان بحق ہو گیا۔لاش نہر سے نکال لی گئی ہے۔زخمی کانسٹیبل کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ملزم ذیشان عرف شانو قتل، ڈکیتی کے درجنوں مقدمات میں ملوث تھا اس سارے واقعہ کی رپورٹ جب سوشل میڈیا پر ہوئی تو مختلف لوگوں نے مختلف رائے کا اظہار کیا لوگوں میں اس بات کی بحث کی جا رہی ہے کہ اگر ملزم کیسے ڈوب گیا ڈکیتی میں ملوث یہ شخص کیسے پکڑا کس طرح پکڑا بڑا اور کب پکڑااس بات کی طرف تحقیق ابھی جاری ہے جب تک ک پولیس کا موقف سامنے نہیں آتا تب تک کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا مزید خبروں کے لیے وزٹ کریں ہماری ویب سائٹ ریٹ نیوز ڈاٹ پی کے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں