122

ضلع بھر میں رسول روڈ سمیت مرغی والوں نے گوشت کے مختلف حصوں کے مختلف ریٹ لگا رکھے ہیں

ضلع بھر میں رسول روڈ سمیت مرغی والوں نے گوشت کے مختلف حصوں کے مختلف ریٹ لگا رکھے ہیں
مقصد کرپشن کرنا ناپ تول میں کمی اور من پسند کے ریٹ لگا کر عوام کو بیوقوف بنانا ہے
منڈی بہاؤالدین( غفار حسن رٹ نیوز) ضلع منڈی بہاؤالدین میں کرپشن کی بات کریں تو ہر محکمہ ایک دوسرے سے سبقت لینے کے چکر میں ہیں اب اب ذرا غور کریں تو توروز مرہ استعمال ہونے والی چیزوں میں میں ایک غریب آدمی کی عیاشی مرغی کا گوشت ہے اس مرغی کے گوشت پر پورے ملک میں سیاست بھی ہوتی ہے اور کرپشن بھی ضلع منڈی بہاؤالدین میں مختلف جگہوں پر گوشت کے مختلف حصوں کے مختلف ریٹ لگے ہوئے ہیں انتظامیہ اپنا حصہ وصول کرتی ہے اور خاموش فوڈ اتھارٹی والے بھی کرپشن میں کسی سے کم نہیں ہیں کوٹ احمد شاہ پرانا نگینہ سینما رسول روڈ اور شہر میں مختلف جگہوں پر پر مرغی کے مختلف ریٹ اور مرغی کے سائز بھی مختلف ہیں
مرغی کاروبار میں منڈی بہاوالدین کا کا وہ مافیا برجمان ہے جو کسی کو بھی بات نہیں کرنے دیتا من پسند مرضی کے ریٹ لگاتے ہیں اور گوشت بھی کچرا دیتے ہیں اے سی اور ڈی سی پرائس کنٹرول مجسٹریٹ بی اپنے دفتر تک محدود عوام نے کمشنر گوجرانوالہ سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے یاد رہے کہ کمشنر گوجرانوالہ منڈی بہاولدین آئے میڈیا اور عوام کو خبر تک نہ ہونے دیں تاکہ کوئی سوال نہ کر سکے کے مزید خبروں کے لیے وزٹ کریں ہماری ویب سائٹ نیوز ڈاٹ کام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں