137

ضلع بھر میں ترقیاتی کاموں میں ہونے والی کرپشن کی وجہ سے ناقص مٹیریل سے کام جاری

ضلع بھر میں ترقیاتی کاموں میں ہونے والی کرپشن کی وجہ سے ناقص مٹیریل سے کام جاری
ضلع بھر میں ناقص مٹیریل اور ان ٹرینڈ عمل کی وجہ سے بنائی گئی گلیاں اور سڑکیں تباہ
منڈی بہاؤالدین ناقص مٹیریل اور ان ٹرینڈ عملے نے گورنمنٹ کو چونا لگاتے ہوئے اور لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونک کر لاکھوں کروڑوں روپے برباد کیے جا رہے ہیں ہیں مزدور مستری بنے ہوئے ہیں اور ٹھیکیدار ہونے والے ترقیاتی کام دیکھتے تک نہیں اور نہ ہی کوئی انجینئر سروئیر عزت کرتا ہے ہے ترقیاتی کاموں میں کرپشن نئی بات نہیں لیکن موجودہ حکومت میں اس طرح کرپشن اور سرعام کرپشن نے حکومتی اداروں کی کارکردگی پول کھول دیا ہے لوگ سیاسی قیادت کو برا بھلا کہتے ہیں لیکن یہاں پر الٹی گنگا ہے سیاسی قیادت کا کام ہے آپ کی گلی محلے مسائل حل کرنا بنانے والے ہم میں سے ہوتے ہیں ٹھیکیدار مزدور مستری ہوتے ہیں جو کرپشن کرتے ہیں موجودہ حکومت میں پہلے ترقیاتی کام ہوا کوئی نہیں اور جو ہو رہے ہیں ان میں بھی کرپشن اس حد تک ہے کہ وہ چند دنوں میں ہی تباہ ہو جاتے ہیں ضلع بھر میں ترقیاتی کام عوام خود دیکھیں اور اپنے عوامی نمائندوں سے مطالبہ کریں کہ ان کی گلی محلے کا یا سڑکوں کا کام اچھے مٹیریل اور اچھے ٹھیکیدار سے کروایا جائے اپنے حقوق کو پہچانیں ورنہ یہ کرپٹ مافیہ ترقیاتی کاموں یہ لکھا جائے گا اور کام انتہائی ناقص ہوگا جو چند دنوں میں ہی ہوا کی نظر ہو جائے گا سیاستدانوں کو بھی چاہیے کے ترقیاتی کاموں میں شفافیت کو اپنائیں ورنہ اگلا الیکشن دور نہیں اور تبدیلی ایک دفعہ پھر اقتدار کے ایوانوں میں آنے والی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں