180

صبح نیم گرم پانی کے ساتھ یہ 1 گولی کھالیں

صرف دس دن یہ گولی کھائیں اور پانچ کلو تک وزن کم کریں۔ صرف ایک چیز سے تیارکردہ یہ امیزنگ سی ویٹ لوز گولی جو کہ بہت ہی اثردار ہے۔ یہ مارننگ ویٹ لوز ہے مطلب یہ ہےکہ زیادہ سے زیادہ فوائدحاصل کرنے کے لیے صبح خالی پیٹ استعما ل کرنا ہے۔اس کو بنانے میں نہایت آسان ہے اس کو بنانے کےلیے ہم استعمال کریں گے ہیگ کا۔ اور انگلش میں اس کا نام اسافیلڈا ہے۔ مزاج کے اعتبا ر ہیگ گرم اور خشک ہے۔ ہیگ کا استعمال انڈین کھانوں میں زیادہ کیا جاتاہے بادی کھانے جن میں ماش کی دال ، آلو، عربی اور کچالووغیرہ شامل ہیں۔ ان کھانوں میں ہیگ کا استعمال کرنا چاہیے ۔ ہیگ اینٹی آکسیڈ ینٹ ، ایٹی انفلامینٹری اور اینٹی وائرل خصوصیت رکھتی ہے۔چھوٹے بچے جب گھٹنوں کے بل چلنا سیکھتے ہیں ۔ تو زمین پر پڑی ہر چیز منہ میں ڈال لیتے ہیں۔
اس کے علاوہ ہیگ پیریڈ ز کے دوران جو درد ہوتا ہے اس کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ اور چہرے پر جلدی جھریاں نہیں پڑنے دیتی۔ اتنے سارے فوائد صرف اس ایک نسخے تو اس کے بارے میں جان لیتے ہیں کہ اس کو کیسے بنانا ہے ۔ اور کیسے تیار کرنا ہے؟اس کے لیے سب سےپہلے پنسا ر سٹور سے ہیگ خرید کرلائیں گے ۔ پھر اس کو کسی بھی چیز میں باریک کرلیں۔ اس میں تھوڑی چپ چپاہٹ ہوتی ہے۔ اب اس کو استعمال کرنے کے دو طریقے ہیں۔ سب سےپہلے آپ نے اس باریک کی ہوئی ہیگ کی چنے کے برابر گولیاں بنالینی ہیں۔ اب یہ گولی لیں ۔ اورصبح خالی پیٹ نیم گرم پانی کے ساتھ کھالیں۔ یا پھر ایک گولی نیم گرم پانی میں مکس کرکے پی سکتے ہیں۔کیونکہ اس کا ذائقہ بہتر نہیں ہے۔ اس کو گولی بنا کر نگل لیں ۔ اور اوپر سے پانی پی لیں تو بہتر ہے ۔
یا پھر کیپسول میں ڈال کر یہ گولی کھاسکتے ہیں۔ ساتھ میں نیم گرم پانی استعمال کرنا ہے۔ کونسے لوگ ہیگ کا استعمال نہیں کرسکتے۔ خواتین حمل کے دوران ہیگ کا استعمال نہ کریں۔ دودھ پلانے والی مائیں بھی استعمال نہ کریں وہ لوگ بھی استعمال نہ کریں۔جن کو یہ مسائل ہو مثلاً بلیڈنگ ڈس آرڈر، ایپی لیپسی، گیسٹرو انٹرسٹئیل ایشوز اور سیکیو ڈولز ڈ سرجری والے لوگ استعمال نہیں کرسکتے۔ باقی آپ ویٹ لوز کےلیے ہیگ کا اس طرح سے دس دن تک لگاتا ر استعمال کریں۔ آپ کا پانچ کلو تک وزن ضرور کم ہوگا۔ اس کے ساتھ پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں