106

*مذمت* *مذمت* *مذمت*

====================
*ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے ہم نہیں مانتے*
====================
*ہم روزنامہ نئی رائے لاہور کے چیف ایڈیٹر ایم اکرم اور گل نواز مہار ڈپٹی بیوروچیف کو انکوائری کے لئے بلوا کر اے ایس پی دفتر رائے ونڈ میں گرفتار کرکے کار سرکار میں مداخلت کی جھوٹی ایف آئی آر دینے پر بھرپور مذمت کرتے ہیں ہم وزیر اعلیٰ پنجاب، گورنر پنجاب اور آئی جی پنجاب سے ہمارے صحافی بھائیوں پر ہونے والی جھوٹی ایف آئی آر کو فی الفور خارج کرنے اور ہمارے صحافی بھائیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں بصورت دیگر تمام صحافی تنظیمیں اور صحافی برادری ملک گیر احتجاج کرنے پر مجبور ہونگی جو ہر پاکستانی کا جمہوری اور آئینی حق ہے*
منجانب، رٹ نیوز نیٹ ورک
ڈسٹرکٹ پریس کلب منڈی بہاؤالدین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں