اہم خبریں
حاجی عبدالمجید،انجمن تاجران منڈی بہاؤالدین اور ان کے ساتھیوں سے ملاقات کی اور انھوں نے مستقبل الیکشن میں مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کیا
دادو کی تحصیل میہڑ کی مقامی عدالت میں فائرنگ سے تین افراد قتل ہو گئے
منڈی بہاوالدین میں استحکام پاکستان، پاک افواج اور پنجاب پولیس سے اظہار یکجہتی ریلی سنی علماء کونسل نے گھیگا چوک سے نکالی
پاکستان کی بقاء وسلامتی اور مضبوط دفاع کیلئے ہم پوری قوم پاکستان کے اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں ریلی شرکاء
اُمید وار برائے صوبائی اسمبلی چودھری ناصر جاوید کی خواجہ سعد رفیق سے ملاقات
سیاست کا مقصد سیاست نہیں عبادت ہے اُمید وار برائے ایم پی اے ناصر جاوید۔۔
گجرات پولیس کے شہداء کی فیملیز اور غازیوں کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا
منڈی بہاﺅالدین، ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ کی زیر صدارت ضلعی افسران کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پرائس کنٹرول،گندم خریداری مہم،ایم سیز اور محکمہ صحت کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
ماہ پارہ صفدر کی خود نوشت ،،،میرا زمانہ میری کہانی،، کی لندن میں پہلی تقریب اجرا
مختلف سیاسی جماعتوں کے عہدیداران،پارٹی ورکرز کی پاکستان پیپلز پارٹی،سردار ضیاء القمر کی حمایت کا اعلان