خبر شامل کرتے ہیں منڈی بہاوالدین سے ندیم اقبال کی رپورٹ کے مطابق
کی رپورٹ کے مطابق آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن اور پنجاب ٹیچرز یونین کے زیر نگرانی منڈی بہاوالدین میں مہنگائی کے خلاف اور بجٹ 2023 میں تنخواہوں اور الاؤنس میں 200 فیصد اضافہ اور افواج پاکستان کے استحکام کے سلسلے میں ایک بہترین ریلی کا اہتمام کیا گیا جس میں میں ضلع بھر کی تمام یونین ٹیچر یونین اپیکا یونین اور ممبران نے بھرپور شرکت کیمعززین سے خطاب صدر پنجاب ٹیچرز یونین بشیر احمد وڑائچ چوہدری صفدر علی تارڑ صدر آپ کا ضلع منڈی بہاؤالدین دین نوراحمد عمران جلالی جنرل سیکرٹری ایپکا صاحبزادہ سید الرحمن سینئر نائب صدر محمد اظہر علوی سینئر نائب صدر ڈسٹرکٹ منڈی بہاوالدین اور صدر ٹیچر یونین منڈی بہاؤالدین جناب ڈاکٹر محمد نواز صاحب خطاب کیا
اب تک کے لیے اتنا ہی بیورو رپورٹ ندیم اقبال رٹ نیوز منڈی بہاوالدین
مزید خبروں سے باخبر رہنے اور تازہ ترین اپڈیٹ کیلئے وزٹ کریں ہماری ویب سائٹ رٹ نیوز ڈاٹ پی کے
194