100

راجن پور پریس کلب کی طرف سے نواب ناصر خان سیال صاحب کےلیے الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا

راجن پور پریس کلب کی طرف سے نواب ناصر خان سیال صاحب کےلیے الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اور پھولوں کے گلدستے پیش کیے گٸے۔
الوداعی تقریب میں ناصر خان سیال نے خطاب کرتے ہوٸے کہا ۔
اکثر لوگ سوال کرتے کچہ آپریشن گندم کی کٹاٸی کے سیزن میں ہی کیوں ہوتا ؟ میں واضع کرتا جاٶں گندم کے سیزن میں اس لیے ہوتا کیونکہ پہلے کچہ پکہ کے ڈاکٶوں لوگوں کی گندم سے بھتہ / بدماشی وصول کرتے تھے انکو کٹاٸی نہیں کرنے دیتے تھے ۔ اس دفعہ کوٸی بتاٸے آکر کہ آپ لوگوں نے گندم کاٹی اور اس کا ایک دانہ بھی کسی ڈاکو نے بھتہ کے طور پر وصول کیا ہو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں