123

ڈی پی او منڈی بہاؤالدین ساجد حسین کھوکھر کی جانب سے ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد

ڈی پی او منڈی بہاؤالدین ساجد حسین کھوکھر کی جانب سے ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد

، عوامی مسائل اور شکایات کو سنا اور فوری حل کے لئے احکامات جاری کئے
 منڈی بہاولدین ( رٹ نیوز)انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب انعام غنی کے احکامات کی روشنی میں ڈی پی او منڈی بہاؤالدین ساجد حسین کھوکھر کی جانب سے ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقادکیا گیا، کھلی کچہری میں شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی، ڈی پی او نے کھلی کچہری میں آنیوالے شہریوں کے مسائل سن کر متعلقہ افسران کو فوری حل کے احکامات جاری کئے، کھلی کچہری کا مقصد عوام کے مسائل کو سننا ان کا مناسب حل بروقت کاروائی اور جلد ازجلد انصاف کے تقاضوں کو پورا کرنا ہے تاکہ عوام الناس کو انصاف ان کی دہلیز پر پہنچایا جا سکے، کھلی کچہری میں موصول ہونے والی درخواستوں پر درخواست گذاروں کے مسائل و شکایات سنیں اور موقع پر میرٹ کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے مسائل کے حل کیلئے متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کی گئیں، عوامی مسائل اور شکایات کو سنا اور فوری حل کے لئے احکامات جاری کئے
 انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب انعام غنی کے احکامات کی روشنی میں ڈی پی او منڈی بہاؤالدین ساجد حسین کھوکھر کی جانب سے ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقادکیا گیا، کھلی کچہری میں شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی، ڈی پی او نے کھلی کچہری میں آنیوالے شہریوں کے مسائل سن کر متعلقہ افسران کو فوری حل کے احکامات جاری کئے، کھلی کچہری کا مقصد عوام کے مسائل کو سننا ان کا مناسب حل بروقت کاروائی اور جلد ازجلد انصاف کے تقاضوں کو پورا کرنا ہے تاکہ عوام الناس کو انصاف ان کی دہلیز پر پہنچایا جا سکے، کھلی کچہری میں موصول ہونے والی درخواستوں پر درخواست گذاروں کے مسائل و شکایات سنیں اور موقع پر میرٹ کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے مسائل کے حل کیلئے متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کی گئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں