🚨 جنگ کا نیا محاذ؟ امریکا اور ایران میں کشیدگی اچانک شدت اختیار کرگئی

10

🚨 امریکا اور ایران میں پھر کشیدگی، خطے میں جنگ کے سائے گہرے

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے۔ امریکی فوج کی جانب سے ایرانی تیل بردار جہازوں کو نشانہ بنائے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جبکہ اس سے قبل ایران کی جانب سے امریکی جنگی بحری جہازوں پر حملوں کی خبریں بھی سامنے آئی تھیں۔

حالیہ واقعات کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں صورتحال مزید کشیدہ ہوگئی ہے۔ عالمی سطح پر آبنائے ہرمز کی صورتحال اور تیل کی عالمی سپلائی پر ممکنہ اثرات کے حوالے سے بھی تشویش بڑھ رہی ہے۔

عالمی برادری کی نظریں اب اس بات پر ہیں کہ امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کس رخ اختیار کرتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں