گلیانہ (آصف حسین عطاری)راجہ محمد یونس ممبر گورننگ باڈی کی قیادت میں چنار ٹیم بھمبر کا شوریاں کھاریاں میں نوجوان بزنس مین سماجی شخصیت اور اوورسیز پاکستانی راہنما مرزا محمد اسماعیل صاحب سے ملاقات ۔چنار فری ڈائلیسز سنٹر کی خدمات ۔گردوں کے فیلیر مریضوں کے لیے فری سہولیات ۔مستقبل کی ضروریات ۔وسائل۔اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال ۔مرزا محمد اسماعیل نے چنار فری ڈائلیسز سنٹر بھمبر کی لازوال خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ۔اور اپنی جانب سے 50 ہزار روپے عطیہ دیا ۔اور مزید تعاون جاری رکھنے کا عزم کیا ۔اس موقع پر چوہدری عتیق الرحمن برسالوی اور ملک تنویر حسین نے مرزا اسماعیل اور ان کے بھائیوں کا شکریہ ادا کیا ۔
اللہ تعالیٰ دکھی انسانیت کی خدمت کے عوض ہزاروں خوشیاں نصیب فرمائے اور کاروبار میں برکت عطا فرمائے
مرزا محمد اسماعیل نے چنار فری ڈائلیسز سنٹر بھمبر کی لازوال خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ۔
99