تلاشی لی تو اس سے 43 گرام نشہ اور آئیس اور 42 عدر عدد نشہ اور کیپسول برامد ہوئے

87

ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ میں ہیڈ وارڈر کے ذریعے قیدیوں کو طویل عرصہ سے منشیات سپلائی کیے جانے کا انکشاف
شیخوپورہ :ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ میں ہیڈ وارڈر کے ذریعے قیدیوں کو طویل عرصہ سے منشیات سپلائی کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے جس کے لیے ہیڈ وارڈر قیدیوں سے بھاری رقوم وصول کرتا تھا جیل حکام نے شکایت ملنے پر ہیڈ وارڈر محمد مشتاق کو پکڑ کر اس کی تلاشی لی تو اس سے 43 گرام نشہ اور آئیس اور 42 عدر عدد نشہ اور کیپسول برامد ہوئے ذرائع کے مطابق ہیڈ وارڈر صبح ڈیوٹی پر اتے ہوئے منشیات لے آتا تھا اور اسے جیل کے اندر جا کر فروخت کرتا تھا جس کی اطلاع جیل سپرنٹنڈنٹ میاں عمیر کو ملی تو انہوں نے ہیڈ وارڈر محمد مشتاق کی خفیہ نگرانی کرائی گزشتہ روز وہ شفٹ تبدیل ہونے پر ڈیوٹی شروع کرنے کے لیے جیل میں ایا تو اس کی جیل کے عملے نے تلاشی لی جس سے ہزاروں روپے مالیت کی منشیات برامد ہوئی ہیڈ وارڈر اس کاروبار سے ہر ماہ لاکھوں روپے کما رہا تھا جس کو تھانہ سٹی بی ڈویژن کے حوالے کر دیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں